Quran with Hindustani translation - Surah Al-Mu’minun ayat 85 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿سَيَقُولُونَ لِلَّهِۚ قُلۡ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ ﴾
[المؤمنُون: 85]
﴿سيقولون لله قل أفلا تذكرون﴾ [المؤمنُون: 85]
Muhammad Junagarhi Foran jawab den gay kay Allah ki keh dijiye kay phir tum naseehat kiyon nahi hasil kertay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim fauran jawaab denge ke Allah ki, keh dijiye ke phir tum nasihath kyo nahi haasil karte |
Muhammad Karam Shah Al Azhari وہ کہیں گے (یہ سب) اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہیں۔ آپ فرمائیے پھر کیا تم غور نہیں کرتے |
Muhammad Tahir Ul Qadri وہ فوراً بول اٹھیں گے کہ (سب کچھ) اللہ کا ہے، (تو) آپ فرمائیں: پھر تم نصیحت قبول کیوں نہیں کرتے؟ |
Muhammad Taqi Usmani وہ ضرور یہی کہیں گے کہ : یہ سب کچھ اللہ کا ہے۔ کہو کہ : کیا پھر بھی تم سبق نہیں لیتے ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہ فورا کہیں گے کہ اللہ کے لئے ہے تو کہئے کہ پھر سمجھتے کیوں نہیں ہو |