Quran with Hindustani translation - Surah An-Nur ayat 25 - النور - Page - Juz 18
﴿يَوۡمَئِذٖ يُوَفِّيهِمُ ٱللَّهُ دِينَهُمُ ٱلۡحَقَّ وَيَعۡلَمُونَ أَنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلۡحَقُّ ٱلۡمُبِينُ ﴾
[النور: 25]
﴿يومئذ يوفيهم الله دينهم الحق ويعلمون أن الله هو الحق المبين﴾ [النور: 25]
Muhammad Junagarhi Uss din Allah Taalaa unhen poora poora badla haq-o-insaf kay sath dey ga aur woh jaan len gay kay Allah Taalaa hi haq hai (aur wohi) zahir kerney wala hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim us din Allah ta’ala unhe pura pura badhla, haq wa insaaf ke saath dega aur wo jaan lenge ke Allah ta’ala hee haq hai (aur wahi) zaaher karne wala hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اس روز پورا پورا دے گا انھیں اللہ تعالیٰ ان کا بدلہ جس کے وہ حقدار ہیں اور وہ جان لیں گے کہ اللہ تعالیٰ ہی ٹھیک فیصلہ کرنے والا ۔ ہر بات واضح کر نے والا ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اس دن اللہ انہیں ان (کے اعمال) کی پوری پوری جزا جس کے وہ صحیح حق دار ہیں دے دے گا اور وہ جان لیں گے کہ اللہ (خود بھی) حق ہے (اور حق کو) ظاہر فرمانے والا (بھی) ہے |
Muhammad Taqi Usmani اس دن اللہ ان کو وہ بدلہ پورا پورا دیدے گا جس کے وہ مستحق ہیں اور ان کو پتہ چل جائے گا کہ اللہ ہی حق ہے، اور وہی ساری بات کھول دینے والا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اس دن خدا سب کو پورا پورا بدلہ دے گا اور لوگوں کو معلوم ہوجائے گا کہ خدا یقینا برحق اور حق کا ظاہر کرنے والا ہے |