Quran with Hindustani translation - Surah An-Nur ayat 46 - النور - Page - Juz 18
﴿لَّقَدۡ أَنزَلۡنَآ ءَايَٰتٖ مُّبَيِّنَٰتٖۚ وَٱللَّهُ يَهۡدِي مَن يَشَآءُ إِلَىٰ صِرَٰطٖ مُّسۡتَقِيمٖ ﴾
[النور: 46]
﴿لقد أنـزلنا آيات مبينات والله يهدي من يشاء إلى صراط مستقيم﴾ [النور: 46]
Muhammad Junagarhi Bila shak-o-shuba hum ney roshan aur wazeh aayaten utar di hain Allah Taalaa jissay chahaye seedhi raah dikha deta hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim bila shak wa shuba hum ne roushan aur waazeh aayate utaar di hai, Allah ta’ala jise chaahe sidhi raah dikha deta hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari ہم نے اتاری ہیں ایسی آیتیں جو (حق کو) صاف صاف بیان کرتی ہیں ۔ اور اللہ تعالیٰ پہنچاتا ہے جسے چاہتا ہے سیدھی راہ تک |
Muhammad Tahir Ul Qadri یقیناً ہم نے واضح اور روشن بیان والی آیتیں نازل فرمائی ہیں، اور اللہ (ان کے ذریعے) جسے چاہتا ہے سیدھی راہ کی طرف ہدایت فرما دیتا ہے |
Muhammad Taqi Usmani بیشک ہم نے وہ آیتیں نازل کی ہیں جو حقیقت کو کھول کھول کر بیان کرنے والی ہیں، اور اللہ جس کو چاہتا ہے سیدھے راستے تک پہنچا دیتا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یقینا ہم نے واضح کرنے والی آیتیں نازل کی ہیں اور اللہ جسے چاہتا ہے صراظُ مستقیم کی ہدایت دیدیتا ہے |