Quran with Hindustani translation - Surah An-Nur ayat 52 - النور - Page - Juz 18
﴿وَمَن يُطِعِ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ وَيَخۡشَ ٱللَّهَ وَيَتَّقۡهِ فَأُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡفَآئِزُونَ ﴾
[النور: 52]
﴿ومن يطع الله ورسوله ويخش الله ويتقه فأولئك هم الفائزون﴾ [النور: 52]
Muhammad Junagarhi Jo bhi Allah Taalaa ki uss kay rasool ki farman bardaari keren khof-e-elahee rakhen aur uss kay azabon say dartay rahen wohi nijat paney walay hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim jo bhi Allah ta’ala ki, us ke rasool ki farma bardaari kare, khaufe ilaahi rakhe aur us ke azaabo se darte rahe, wahi najaath paane waale hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور جو شخص اطاعت کرتا ہے اللہ کی اور اس کے رسول کی اور ڈرتا رہتا ہے اللہ سے اور بچتا رہتا ہے اس (کی نافرمانی) سے تو یہی لوگ کامیاب ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت کرتا ہے اور اللہ سے ڈرتا اور اس کا تقوٰی اختیار کرتا ہے پس ایسے ہی لوگ مراد پانے والے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کریں، اللہ سے ڈریں، اور اس کی نافرمانی سے بچیں تو وہی لوگ کامیاب ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور جو بھی اللہ اور رسول کی اطاعت کرے گا اور اس کے دل میں خوف هخدا ہوگا اور وہ پرہیزگاری اختیار کرے گا تو وہی کامیاب کہا جائے گا |