Quran with Hindustani translation - Surah Al-Furqan ayat 41 - الفُرقَان - Page - Juz 19
﴿وَإِذَا رَأَوۡكَ إِن يَتَّخِذُونَكَ إِلَّا هُزُوًا أَهَٰذَا ٱلَّذِي بَعَثَ ٱللَّهُ رَسُولًا ﴾
[الفُرقَان: 41]
﴿وإذا رأوك إن يتخذونك إلا هزوا أهذا الذي بعث الله رسولا﴾ [الفُرقَان: 41]
Muhammad Junagarhi Aur tumhen jab kabhi dekhtay hain to tum say maskhara pann kerney lagtay hain. Kay kiya yehi woh shaks hain jinehn Allah Taalaa ney rasool bana ker bheja hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur tumhe jab kabhi dekhte hai, to tum se masqara pan karne lagte hai, ke kya yahi wo shaqs hai jinhe Allah ta’ala ne rasool bana kar bheja hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور جب وہ آپ کو دیکھتے ہیں تو آپ کامذاق اڑانا شروع کر دیتے ہیں (کہتے ہیں) کیا یہ وہ صاحب ہیں جن کو خدا نے رسول بنا کر بھیجا ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور (اے حبیبِ مکرّم!) جب (بھی) وہ آپ کو دیکھتے ہیں آپ کا مذاق اڑانے کے سوا کچھ نہیں کرتے (اور کہتے ہیں:) کیا یہی وہ (شخص) ہے جسے اللہ نے رسول بنا کر بھیجا ہے |
Muhammad Taqi Usmani اور (اے پیغمبر) جب یہ لوگ تمہیں دیکھتے ہیں تو ان کا کوئی کام اس کے سوا نہیں ہوتا کہ یہ تمہارا مذاق بناتے ہیں کہ : کیا یہی وہ صاحب ہیں جنہیں اللہ نے پیغمبر بنا کر بھیجا ہے ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور جب آپ کو دیکھتے ہیں تو صرف مذاق بنانا چاہتے ہیں کہ کیا یہی وہ ہے جسے خدا نے رسول بناکر بھیجا ہے |