Quran with Hindustani translation - Surah Al-Furqan ayat 47 - الفُرقَان - Page - Juz 19
﴿وَهُوَ ٱلَّذِي جَعَلَ لَكُمُ ٱلَّيۡلَ لِبَاسٗا وَٱلنَّوۡمَ سُبَاتٗا وَجَعَلَ ٱلنَّهَارَ نُشُورٗا ﴾
[الفُرقَان: 47]
﴿وهو الذي جعل لكم الليل لباسا والنوم سباتا وجعل النهار نشورا﴾ [الفُرقَان: 47]
Muhammad Junagarhi Aur wohi hai jiss ney raat ko tumharay liye parda banaya aur neend ko rahat banaee aur din ko uth kharay honey ka waqt |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur wahi hai jis ne raath ko tumhaare liye pardah banaya aur neend ko raahath banayi aur din ko uth khade hone ka waqt |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور وہی ہے جس نے بنایا ہے تمھارے لیے رات کو لباس اور نیند کو باعث راحت اور بنایا ہے دن کو (طلب معاش کے لیے) دوڑ دھوپ کا وقت |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور وہی ہے جس نے تمہارے لئے رات کو پوشاک (کی طرح ڈھانک لینے والا) بنایا اور نیند کو (تمہارے لئے) آرام (کا باعث) بنایا اور دن کو (کام کاج کے لئے) اٹھ کھڑے ہونے کا وقت بنایا |
Muhammad Taqi Usmani اور وہی ہے جس نے تمہارے لیے رات کو لباس بنایا، اور نیند کو سراپا سکون اور دن کو دوبارہ اٹھ کھڑے ہونے کا ذریعہ بنادیا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور وہی وہ خدا ہے جس نے رات کو تمہارا پردہ اور نیند کو تمہاری راحت اور دن کو تمہارے اٹھ کھڑے ہونے کا وقت قرار دیا ہے |