Quran with Hindustani translation - Surah Al-Furqan ayat 72 - الفُرقَان - Page - Juz 19
﴿وَٱلَّذِينَ لَا يَشۡهَدُونَ ٱلزُّورَ وَإِذَا مَرُّواْ بِٱللَّغۡوِ مَرُّواْ كِرَامٗا ﴾
[الفُرقَان: 72]
﴿والذين لا يشهدون الزور وإذا مروا باللغو مروا كراما﴾ [الفُرقَان: 72]
Muhammad Junagarhi Aur jo log jhooti gawahee nahi detay aur jab kissi laghaw cheez per unn ka guzar hota hai to sharafat say guzar jatay hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur jo log jhoti gawaahi nahi dete, aur jab kisi laghw cheez par un ka guzar hota hai to sharaafath se guzar jaate hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور جو جھوٹی گواہی نہیں دیتے اور جب گزرتے ہیں کسی لغو چیز کے پاس سے تو بڑا باوقار ہو کر گزرجاتے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور (یہ) وہ لوگ ہیں جو کذب اور باطل کاموں میں (قولاً اور عملاً دونوں صورتوں میں) حاضر نہیں ہوتے اور جب بے ہودہ کاموں کے پاس سے گزرتے ہیں تو (دامن بچاتے ہوئے) نہایت وقار اور متانت کے ساتھ گزر جاتے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اور (رحمن کے بندے وہ ہیں) جو ناحق کاموں میں شامل نہیں ہوتے اور جب کسی لغو چیز کے پاس سے گزرتے ہیں تو وقار کے ساتھ گزر جاتے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور وہ لوگ جھوٹ اور فریب کے پاس حاضر بھی نہیں ہوتے ہیں اور جب لغو کاموں کے قریب سے گزرتے ہیں تو بزرگانہ انداز سے گزرجاتے ہیں |