Quran with Hindustani translation - Surah An-Naml ayat 35 - النَّمل - Page - Juz 19
﴿وَإِنِّي مُرۡسِلَةٌ إِلَيۡهِم بِهَدِيَّةٖ فَنَاظِرَةُۢ بِمَ يَرۡجِعُ ٱلۡمُرۡسَلُونَ ﴾
[النَّمل: 35]
﴿وإني مرسلة إليهم بهدية فناظرة بم يرجع المرسلون﴾ [النَّمل: 35]
Muhammad Junagarhi Mein unhen aik hadiya bhejney wali hun phir dekh loon gi kay qasid kiya jawab ley ker lot’tay hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim main unhe ek hadhya bhejne wali hoon, phir dekh longi ke qaasidh kya jawaab le kar laut te hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور میں بھیجتی ہوں ان کی طرف ایک تحفہ پھر دیکھونگی کہ قاصد کیا جواب لیکر لوٹتے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور بیشک میں ان کی طرف کچھ تحفہ بھیجنے والی ہوں پھر دیکھتی ہوں قاصد کیا جواب لے کر واپس لوٹتے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اور میں ان کے پاس ایک تحفہ بھیجتی ہوں، پھر دیکھوں گی کہ ایلچی کیا جواب لے کر واپس آتے ہیں ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور میں ان کی طرف ایک ہدیہ بھیج رہی ہوں اور پھر دیکھ رہی ہوں کہ میرے نمائندے کیا جواب لے کر آتے ہیں |