Quran with Urdu translation - Surah An-Naml ayat 35 - النَّمل - Page - Juz 19
﴿وَإِنِّي مُرۡسِلَةٌ إِلَيۡهِم بِهَدِيَّةٖ فَنَاظِرَةُۢ بِمَ يَرۡجِعُ ٱلۡمُرۡسَلُونَ ﴾
[النَّمل: 35]
﴿وإني مرسلة إليهم بهدية فناظرة بم يرجع المرسلون﴾ [النَّمل: 35]
Abul Ala Maududi Main in logon ki taraf ek hadiya(gift) bhejti hoon, phir dekhti hoon ke mere elchi (envoy) kya jawaab lekar palat-te hain” |
Ahmed Ali اور میں ان کی طرف کچھ تحفہ بھیجتی ہوں پھر دیکھتی ہوں کہ ایلچی کیا جواب لے کر آتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور میں ان کی طرف کچھ تحفہ بھیجتی ہوں اور دیکھتی ہوں کہ قاصد کیا جواب لاتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور میں بھیجتی ہوں ان کی طرف کچھ تحفہ پھر دیکھتی ہوں کیا جواب لیکر پھرتے ہیں بھیجے ہوئے [۴۱] |
Muhammad Hussain Najafi (لہٰذا جنگ مناسب نہیں البتہ) میں ان کے پاس ایک ہدیہ بھیجتی ہوں۔ اور پھر دیکھتی ہوں کہ میرے فرستادے (قاصد) کیا جواب لاتے ہیں؟ |