Quran with Hindustani translation - Surah Al-‘Ankabut ayat 19 - العَنكبُوت - Page - Juz 20
﴿أَوَلَمۡ يَرَوۡاْ كَيۡفَ يُبۡدِئُ ٱللَّهُ ٱلۡخَلۡقَ ثُمَّ يُعِيدُهُۥٓۚ إِنَّ ذَٰلِكَ عَلَى ٱللَّهِ يَسِيرٞ ﴾
[العَنكبُوت: 19]
﴿أو لم يروا كيف يبدئ الله الخلق ثم يعيده إن ذلك على﴾ [العَنكبُوت: 19]
Muhammad Junagarhi Kiya enhon ney nahi dekha kay makhlooq ki ibtida kissa tarah Allah ney ki phir Allah iss ka aey-aada keray ga yeh to Allah Taalaa per boht hi aasan hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim kya unhone nahi dekha ke maqlooq ki ibteda kis tarah Allah ne ki, phir Allah us ka ee’aada1karega, ye to Allah ta’ala par bahuth hee asaan hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari کیا انھوں نے کبھی نہیں دیکھا کہ کس طرح آغاذ فرماتا ہے اللہ تعالیٰ پیدا کرنے کا ۔ پھر وہ (کس طرح) اس کا اعادہ کرتا ہے بلاشبہ یہ بات اللہ تعالیٰ کے لیے بالکل آسان ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri کیا انہوں نے نہیں دیکھا (یعنی غور نہیں کیا) کہ اللہ کس طرح تخلیق کی ابتداء فرماتا ہے پھر (اسی طرح) اس کا اعادہ فرماتا ہے۔ بیشک یہ (کام) اللہ پر آسان ہے |
Muhammad Taqi Usmani بھلا کیا ان لوگوں نے یہ نہیں دیکھا کہ اللہ کس طرح مخلوق کو شروع میں پیدا کرتا ہے ؟ پھر وہی اسے دوبارہ پیدا کرے گا، یہ کام تو اللہ کے لیے بہت آسان ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi کیا ان لوگوں نے نہیں دیکھا کہ خدا کس طرح مخلوقات کو ایجاد کرتا ہے اور پھر دوبارہ واپس لے جاتا ہے یہ سب اللہ کے لئے بہت آسان ہے |