Quran with Hindustani translation - Surah Al-‘Ankabut ayat 43 - العَنكبُوت - Page - Juz 20
﴿وَتِلۡكَ ٱلۡأَمۡثَٰلُ نَضۡرِبُهَا لِلنَّاسِۖ وَمَا يَعۡقِلُهَآ إِلَّا ٱلۡعَٰلِمُونَ ﴾
[العَنكبُوت: 43]
﴿وتلك الأمثال نضربها للناس وما يعقلها إلا العالمون﴾ [العَنكبُوت: 43]
Muhammad Junagarhi Hum inn misalon ko logon kay liye biyan farma rahey hain enhen sirf ilm walay hi samajhtay hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim hum in misaalo ko logo ke liye bayaan farma rahe hai, unhe sirf ilm waale hee samajhte hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور یہ مثالیں ہیں ہم بیان کرتے ہیں انھیں لوگوں (کو سمجھانے) کے لیے اور نہیں سمجھتے انھیں مگر اہل علم |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور یہ مثالیں ہیں ہم انہیں لوگوں (کے سمجھانے) کے لئے بیان کرتے ہیں، اور انہیں اہلِ علم کے سوا کوئی نہیں سمجھتا |
Muhammad Taqi Usmani ہم یہ مثالیں لوگوں کے فائدے کے لیے دیتے ہیں، اور انہیں سمجھتے وہی ہیں جو علم والے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور یہ مثالیں ہم تمام عالم هانسانیت کے لئے بیان کر رہے ہیں لیکن انہیں صاحبانِ علم کے علاوہ کوئی نہیں سمجھ سکتا ہے |