Quran with Hindustani translation - Surah al-‘Imran ayat 67 - آل عِمران - Page - Juz 3
﴿مَا كَانَ إِبۡرَٰهِيمُ يَهُودِيّٗا وَلَا نَصۡرَانِيّٗا وَلَٰكِن كَانَ حَنِيفٗا مُّسۡلِمٗا وَمَا كَانَ مِنَ ٱلۡمُشۡرِكِينَ ﴾
[آل عِمران: 67]
﴿ما كان إبراهيم يهوديا ولا نصرانيا ولكن كان حنيفا مسلما وما كان﴾ [آل عِمران: 67]
Muhammad Junagarhi Ibrahim to na yahudi thay na nasrani thay bulkay woh to yak tarfa (khalis) musalman thay woh mushrik bhi na thay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim Ibraheem to na yahoodi thein na nasraani thein, balke wo to ek tarfa (qaalis) musalmaan thein,wo mushrik bhi na thein |
Muhammad Karam Shah Al Azhari نہ تھے ابراہیم یہودی اور نہ نصرانی بلکہ وہ ہر گمراہی سے الک رہنے والے مسلمان تھے اور نہ ہی وہ شرک کرنے والوں میں سے تھے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri ابراہیم (علیہ السلام) نہ یہودی تھے اور نہ نصرانی وہ ہر باطل سے جدا رہنے والے (سچے) مسلمان تھے، اور وہ مشرکوں میں سے بھی نہ تھے |
Muhammad Taqi Usmani ابراہیم نہ یہودی تھے، نہ نصرانی، بلکہ وہ تو سیدھے سیدھے مسلمان تھے، اور شرک کرنے والوں میں کبھی شامل نہیں ہوئے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi ابراہیم علیھ السّلام نہ یہودی تھے اور نہ عیسائی وہ مسلمان حق پرست اور باطل سے کنارہ کش تھے اور وہ مشرکین میں سے ہرگز نہیں تھے |