Quran with Hindustani translation - Surah As-Sajdah ayat 28 - السَّجدة - Page - Juz 21
﴿وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا ٱلۡفَتۡحُ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ ﴾
[السَّجدة: 28]
﴿ويقولون متى هذا الفتح إن كنتم صادقين﴾ [السَّجدة: 28]
Muhammad Junagarhi Aur kehtay hain kay yeh faisla kab hoga? Agar tum sachay ho (to batlao) |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur kehte hai ke ye faisla kab hoga? agar tum sacche ho (to bath laao) |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور (بار بار) پوچھتے ہیں یہ فیصلہ کب ہو گا؟ (بتاؤ) اگر تم سچے ہو |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور کہتے ہیں: یہ فیصلہ (کا دن) کب ہوگا اگر تم سچے ہو |
Muhammad Taqi Usmani اور وہ یہ کہتے ہیں کہ : اگر تم سچے ہو تو یہ فیصلہ کب ہوگا ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ آخر وہ فتح کا دن کب آئے گا اگر آپ لوگ سچےّ ہیں |