Quran with Hindustani translation - Surah Al-Ahzab ayat 61 - الأحزَاب - Page - Juz 22
﴿مَّلۡعُونِينَۖ أَيۡنَمَا ثُقِفُوٓاْ أُخِذُواْ وَقُتِّلُواْ تَقۡتِيلٗا ﴾
[الأحزَاب: 61]
﴿ملعونين أينما ثقفوا أخذوا وقتلوا تقتيلا﴾ [الأحزَاب: 61]
Muhammad Junagarhi Inn per phitkaar barsaee gaee jahan bhi mill jayen pakray jayen aur khoob tukray tukray ker diyey jayen |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim un par phitkaar barsaayi gayi, jahaan bhi mil jaaye pakde jaaye aur qoob tukde tukde kar diye jaye |
Muhammad Karam Shah Al Azhari وہ بھی اس حال میں کہ ان پر لعنت برس رہی ہو گی ۔ جہاں پائے جائیں گے پکڑ لیے جائیں گے اور جان سے مار ڈالے جائینگے |
Muhammad Tahir Ul Qadri (یہ) لعنت کیے ہوئے (جنگ جُو، دہشت گرد، فسادی اور ریاست کے خلاف باغیانہ سازشوں میں ملوث) لوگ جہاں کہیں پائے جائیں، گرفتار کر لیے جائیں اور ایک ایک کو (نشان عبرت بناتے ہوئے ان کی باغیانہ کارروائیوں کی سزا کے طور پر) قتل کر دیا جائے (تاکہ امن کو لاحق خطرات کا صفایا ہو جائے) |
Muhammad Taqi Usmani جن میں وہ پھٹکارے ہوئے ہوں گے۔ (پھر) جہاں کہیں ملیں گے، پکڑ لیے جائیں گے، اور انہیں ایک ایک کر کے قتل کردیا جائے گا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہ لعنت کے مارے ہوئے ہوں گے کہ جہاں مل جائیں گرفتار کرلئے جائیں اور ان کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے جائیں |