Quran with Urdu translation - Surah Al-Ahzab ayat 61 - الأحزَاب - Page - Juz 22
﴿مَّلۡعُونِينَۖ أَيۡنَمَا ثُقِفُوٓاْ أُخِذُواْ وَقُتِّلُواْ تَقۡتِيلٗا ﴾
[الأحزَاب: 61]
﴿ملعونين أينما ثقفوا أخذوا وقتلوا تقتيلا﴾ [الأحزَاب: 61]
Abul Ala Maududi Unpar har taraf se laanat ki bochar hogi, jahan kahin paye jayenge pakde jayenge aur buri tarah marey jayenge |
Ahmed Ali مگر بہت کم لعنت کیے گئے ہیں جہاں کہیں پائیں جائیں گے پکڑے جائیں گے اور قتل کیے جائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry (وہ بھی) پھٹکارے ہوئے۔ جہاں پائے گئے پکڑے گئے اور جان سے مار ڈالے گئے |
Mahmood Ul Hassan پھٹکارے ہوئے جہاں پائے گئے پکڑے گئے اور مارے گئے جان سے [۹۳] |
Muhammad Hussain Najafi وہ بھی لعنت کے مارے ہوئے وہ جہاں کہیں پائے جائیں گے پکڑے جائیں گے اور بری طرح قتل کئے جائیں گے۔ |