Quran with Hindustani translation - Surah As-saffat ayat 16 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿أَءِذَا مِتۡنَا وَكُنَّا تُرَابٗا وَعِظَٰمًا أَءِنَّا لَمَبۡعُوثُونَ ﴾
[الصَّافَات: 16]
﴿أئذا متنا وكنا ترابا وعظاما أئنا لمبعوثون﴾ [الصَّافَات: 16]
Muhammad Junagarhi Kiya jab hum mar jayen gay aur khak aur haddi hojayen gay phir kiya (sach much) hum uthaye jayen gay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim kya jab hum mar jayenge aur qaak aur haddi ho jayenge, phir kya (sach moch) hum uthaaye jayenge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari کیا جب ہم مر جائیں گے اور (مر کر) مٹی اور ہڈیاں ہو جائیں گے (تو) کیا ہم زندہ کر کے اٹھائے جائیں گے |
Muhammad Tahir Ul Qadri کیا جب ہم مر جائیں گے اور ہم مٹی اور ہڈیاں ہو جائیں گے تو ہم یقینی طور پر (دوبارہ زندہ کر کے) اٹھائے جائیں گے |
Muhammad Taqi Usmani بھلا جب ہم مر کر مٹی اور ہڈیوں کی صورت اختیار کرلیں گے، تو کیا ہمیں دوبارہ زندہ کیا جائے گا ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi کیا جب ہم مرجائیں گے اور مٹی اور ہڈی ہوجائیں گے تو کیا دوبارہ اٹھائیں جائیں گے |