Quran with Hindustani translation - Surah Az-Zumar ayat 40 - الزُّمَر - Page - Juz 24
﴿مَن يَأۡتِيهِ عَذَابٞ يُخۡزِيهِ وَيَحِلُّ عَلَيۡهِ عَذَابٞ مُّقِيمٌ ﴾
[الزُّمَر: 40]
﴿من يأتيه عذاب يخزيه ويحل عليه عذاب مقيم﴾ [الزُّمَر: 40]
Muhammad Junagarhi Kay kiss per ruswa kerney wala azab aata hai aur kiss per daeemi maar aur hameshgi ki saza hoti hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ke kis par ruswa karne waala azaab aata hai aur kis par daayimi maar aur hameshgi ki saza hoti hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari کہ کس پر آتا ہے عذاب جو اسے رسوا کر دے گا اور کون ہے جس پر دائمی عذاب اترتا ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri (کہ) کس پر عذاب آتا ہے جو اسے رسوا کر دے گا اور اس پر ہمیشہ قائم رہنے والا عذاب اترے گا |
Muhammad Taqi Usmani کہ کس پر وہ عذاب آتا ہے جو اسے رسوا کر کے رکھ دے گا، اور کس پر وہ عذاب نازل ہوتا ہے جو ہمیشہ جم کر رہے گا۔ “ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi کہ کس کے پاس رسوا کرنے والا عذاب آتا ہے اور کس پر ہمیشہ رہنے والا عذاب نازل ہوتا ہے |