Quran with Hindustani translation - Surah An-Nisa’ ayat 107 - النِّسَاء - Page - Juz 5
﴿وَلَا تُجَٰدِلۡ عَنِ ٱلَّذِينَ يَخۡتَانُونَ أَنفُسَهُمۡۚ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يُحِبُّ مَن كَانَ خَوَّانًا أَثِيمٗا ﴾
[النِّسَاء: 107]
﴿ولا تجادل عن الذين يختانون أنفسهم إن الله لا يحب من كان﴾ [النِّسَاء: 107]
Muhammad Junagarhi Aur inn ki taraf say jhagra na kero jo khud apni hi khayanat kertay hain yaqeenan dagha baaz gunehgar Allah Taalaa ko acha nahi lagta |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur un ki taraf se jhagda na karo jo khud apni hee qayaanath karte hai,yaqinan dagha baaz gunehgaar Allah ta’ala ko accha nahi lagta |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور مت جھگڑیں آپ ان کی طرف سے جو خیانت کرتے ہیں اپنے اپ سے بےشک اللہ تعالیٰ نہیں دوست رکھتا اسے جو بڑا بددیانت (اور ) بد کار ہے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور آپ ایسے لوگوں کی طرف سے (دفاعاً) نہ جھگڑیں جو اپنی ہی جانوں سے دھوکہ کر رہے ہیں۔ بیشک اللہ کسی (ایسے شخص) کو پسند نہیں فرماتا جو بڑا بددیانت اور بدکار ہے |
Muhammad Taqi Usmani اور کسی تنازعے میں ان لوگوں کی وکالت نہ کرنا جو خود اپنی جانوں سے خیانت کرتے ہیں۔ اللہ کسی بھی خیانت کرنے والے گنہگار کو پسند نہیں کرتا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور خبردار جو لوگ خود اپنے نفس سے خیانت کرتے ہیں ان کی طرف سے دفاع نہ کیجئے گا کہ خدا خیانت کار مجرموں کو ہرگز دوست نہیں رکھتا ہے |