Quran with Hindustani translation - Surah An-Nisa’ ayat 21 - النِّسَاء - Page - Juz 4
﴿وَكَيۡفَ تَأۡخُذُونَهُۥ وَقَدۡ أَفۡضَىٰ بَعۡضُكُمۡ إِلَىٰ بَعۡضٖ وَأَخَذۡنَ مِنكُم مِّيثَٰقًا غَلِيظٗا ﴾
[النِّسَاء: 21]
﴿وكيف تأخذونه وقد أفضى بعضكم إلى بعض وأخذن منكم ميثاقا غليظا﴾ [النِّسَاء: 21]
Muhammad Junagarhi Halankay tum aik doosray say mill chukay ho aur inn aurton ney tum say mazboot ehad-o-paymaan ley rakh hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim tum ose kaise le loge, halaan ke tum ek dosre se mil chuke ho aur un aurto ne tum se mazbooth ahad wa paimaan le rakha hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور کیوں کر (واپس ) لیتے ہو تم مال کو حالانکہ مل جل چکے ہو تم (تنہائی میں) ایک دوسرے سے اور وہ لے چکی ہیں تم سے پختہ وعدہ ۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور تم اسے کیسے واپس لے سکتے ہو حالانکہ تم ایک دوسرے سے پہلو بہ پہلو مل چکے ہو اور وہ تم سے پختہ عہد (بھی) لے چکی ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اور آخر تم کیسے (وہ مہر) واپس لے سکتے ہو جبکہ تم ایک دوسرے کے اتنے قریب ہوچکے تھے اور انہوں نے تم سے بڑا بھاری عہد لیا تھا ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور آخر کس طرح تم مال کو واپس لو گے جب کہ ایک دوسرے سے متصل ہوچکا ہے اور ان عورتوں نے تم سے بہت سخت قسم کا عہد لیا ہے |