Quran with Hindustani translation - Surah Fussilat ayat 18 - فُصِّلَت - Page - Juz 24
﴿وَنَجَّيۡنَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَكَانُواْ يَتَّقُونَ ﴾
[فُصِّلَت: 18]
﴿ونجينا الذين آمنوا وكانوا يتقون﴾ [فُصِّلَت: 18]
Muhammad Junagarhi Aur (haan) eman daar aur paarsaaon ko hum ney (baal baal) bacha liya |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur (haan) imaan daar aur paar saa’o ko hum ne (baal baal) bacha liya |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور ہم نے ان لوگوں کو نجات دی جو ایمان لائے تھے اور (اللہ کی نافرمانی سے ) ڈرتے رہتے تھے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور ہم نے اُن لوگوں کو نجات بخشی جو ایمان لائے اور پرہیزگاری کرتے رہے |
Muhammad Taqi Usmani اور جو لوگ ایمان لے آئے تھے اور تقویٰ اختیار کیے ہوئے تھے ان کو ہم نے نجات دے دی |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور ہم نے ان لوگوں کو نجات دے دی جو ایمان لانے والے اور تقویٰ اختیار کرنے والے تھے |