Quran with Hindustani translation - Surah Fussilat ayat 46 - فُصِّلَت - Page - Juz 24
﴿مَّنۡ عَمِلَ صَٰلِحٗا فَلِنَفۡسِهِۦۖ وَمَنۡ أَسَآءَ فَعَلَيۡهَاۗ وَمَا رَبُّكَ بِظَلَّٰمٖ لِّلۡعَبِيدِ ﴾
[فُصِّلَت: 46]
﴿من عمل صالحا فلنفسه ومن أساء فعليها وما ربك بظلام للعبيد﴾ [فُصِّلَت: 46]
Muhammad Junagarhi Jo shaks nek kaam keray ga woh apnay nafay kay liye aur jo bura kaam keray ga uss ka wabal bhi ussi per hai. Aur aap ka rab bandon per zulm kerney wala nahi |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim jo shaqs nek kaam karega, wo apne nafe ke liye aur jo bura kaam karega, us ka wabaal bhi osi par hai aur aap ka rab bandho par zulm karne waala nahi |
Muhammad Karam Shah Al Azhari جو نیک عمل کرتا ہے تو وہ اپنے بھلے کے لیے اور جو برائی کرتا ہے اس کا وبال اس پر ہے اور آپ کا رب تو بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri جس نے نیک عمل کیا تو اُس نے اپنی ہی ذات کے (نفع کے) لئے (کیا) اور جِس نے گناہ کیا سو (اُس کا وبال بھی) اسی کی جان پر ہے، اور آپ کا رب بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہے |
Muhammad Taqi Usmani جو کوئی نیک عمل کرتا ہے، وہ اپنے ہے فائدے کے لیے کرتا ہے اور جو کوئی برائی کرتا ہے، وہ اپنے ہی نقصان کے لیے کرتا ہے اور تمہارا پروردگار بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہے |
Syed Zeeshan Haider Jawadi جو بھی نیک عمل کرے گا وہ اپنے لئے کرے گا اور جو اِرا کرے گا اس کا ذمہ دار بھی وہ خود ہی ہوگا اور آپ کا پروردگار بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہے |