Quran with Hindustani translation - Surah Ad-Dukhan ayat 59 - الدُّخان - Page - Juz 25
﴿فَٱرۡتَقِبۡ إِنَّهُم مُّرۡتَقِبُونَ ﴾
[الدُّخان: 59]
﴿فارتقب إنهم مرتقبون﴾ [الدُّخان: 59]
Muhammad Junagarhi Abb tu muntazir reh yeh bhi muntazir hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ab tu muntzir reh, ye bhi muntazir hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari سو آپ بھی انتظار کیجیے وہ بھی انتظار کرنے والے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri سو آپ (بھی) انتظار فرمائیں، یقیناً وہ (بھی) انتظار کر رہے ہیں (آپ اُن کا حشر اور ہمارا انتقام دیکھیں گے اور وہ آپ کی شان اور آپ کے تصدّق سے مومنوں پر میرا انعام دیکھیں گے) |
Muhammad Taqi Usmani اب تم بھی انتظار کرو، یہ لوگ بھی انتظار کر رہے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر آپ انتظار کریں اور یہ لوگ بھی انتظار کر ہی رہے ہیں |