Quran with Hindustani translation - Surah Muhammad ayat 23 - مُحمد - Page - Juz 26
﴿أُوْلَٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ لَعَنَهُمُ ٱللَّهُ فَأَصَمَّهُمۡ وَأَعۡمَىٰٓ أَبۡصَٰرَهُمۡ ﴾
[مُحمد: 23]
﴿أولئك الذين لعنهم الله فأصمهم وأعمى أبصارهم﴾ [مُحمد: 23]
Muhammad Junagarhi Yeh wohi log hain jinn per Allah ki phitkaar hai aur jinn ki samaat aur aankhon ki roshni cheen li hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ye wahi log hai jin par Allah ki phitkaar hai aur jin ki samaath aur aankho ki roushni cheen li hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari یہی وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی پھر (حق سننے سے) انہیں بہرا کر دیا اور ان کی آنکھوں کو اندھا کر دیا |
Muhammad Tahir Ul Qadri یہی وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے اور ان (کے کانوں) کو بہرا کر دیا ہے اور ان کی آنکھوں کو اندھا کر دیا ہے |
Muhammad Taqi Usmani یہ وہ لوگ ہیں جن کو اللہ نے اپنی رحمت سے دور کردیا ہے، چنانچہ انہیں بہرا بنادیا ہے اور ان کی آنکھیں اندھی کردی ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہی وہ لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور ان کے کانوں کو بہرا کردیا ہے اور ان کی آنکھوں کو اندھا بنادیا ہے |