Quran with Urdu translation - Surah Muhammad ayat 23 - مُحمد - Page - Juz 26
﴿أُوْلَٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ لَعَنَهُمُ ٱللَّهُ فَأَصَمَّهُمۡ وَأَعۡمَىٰٓ أَبۡصَٰرَهُمۡ ﴾
[مُحمد: 23]
﴿أولئك الذين لعنهم الله فأصمهم وأعمى أبصارهم﴾ [مُحمد: 23]
Abul Ala Maududi Yeh log hain jinpar Allah ne laanat ki aur inko andha (blind) aur behra bana diya |
Ahmed Ali یہی وہ لوگ ہیں جن پر الله نے لعنت کی ہے پھرانہیں بہرا اوراندھا بھی کر دیا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہی لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور ان (کے کانوں) کو بہرا اور (ان کی) آنکھوں کو اندھا کردیا ہے |
Mahmood Ul Hassan ایسے لوگ ہیں جن پر لعنت کی اللہ نے پھر کردیا انکو بہرا اور اندھی کردیں اُنکی آنکھیں [۳۷] |
Muhammad Hussain Najafi یہی وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے اور انہیں بہرا بنا دیا ہے اور ان کی آنکھوں کو اندھا کر دیا ہے۔ |