Quran with Hindustani translation - Surah Al-Fath ayat 14 - الفَتح - Page - Juz 26
﴿وَلِلَّهِ مُلۡكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۚ يَغۡفِرُ لِمَن يَشَآءُ وَيُعَذِّبُ مَن يَشَآءُۚ وَكَانَ ٱللَّهُ غَفُورٗا رَّحِيمٗا ﴾
[الفَتح: 14]
﴿ولله ملك السموات والأرض يغفر لمن يشاء ويعذب من يشاء وكان الله﴾ [الفَتح: 14]
Muhammad Junagarhi Aur zamin aur aasmano ki badshaat Allah hi kay liye hai jissay chahye bakhshayaur jissay chahye azab keray. Aur Allah bara bakhshney wala meharban hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur zameen aur asmaano ki baadshaahath Allah hee ke liye hai, jise chaahe baqshe aur jise chaahe azaab kare aur Allah bada baqshne waala meherbaan hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور اللہ تعالیٰ ہی کے لیے بادشاہی آسمانوں اور زمین کی ۔ بخش دیتا ہے جس کو چاہتا ہے اور سزا دیتا ہے جس کو چاہتا ہے ۔ اور اللہ تعالیٰ بہت بخشنے والا ، ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اللہ ہی کے لئے ہے، وہ جسے چاہتا ہے بخش دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے عذاب دیتا ہے، اور اللہ بڑا بخشنے والا بے حد رحم فرمانے والا ہے |
Muhammad Taqi Usmani اور آسمانوں اور زمین کی سلطنت تمام تر اللہ ہی کی ہے، وہ جس کو چاہے بخش دے، اور جس کو چاہے عذاب دے، اور اللہ بہت بخشنے والا، بہت مہربان ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور اللہ ہی کے لئے زمین و آسمان کا ملک ہے وہ جس کو چاہتا ہے بخش دیتا ہے اور جس پر چاہتا ہے عذاب کرتا ہے اور اللہ بہت بخشنے والا مہربان ہے |