×

آسمانوں اور زمین کی بادشاہی کا مالک اللہ ہی ہے جسے چاہے 48:14 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Al-Fath ⮕ (48:14) ayat 14 in Urdu

48:14 Surah Al-Fath ayat 14 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Al-Fath ayat 14 - الفَتح - Page - Juz 26

﴿وَلِلَّهِ مُلۡكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۚ يَغۡفِرُ لِمَن يَشَآءُ وَيُعَذِّبُ مَن يَشَآءُۚ وَكَانَ ٱللَّهُ غَفُورٗا رَّحِيمٗا ﴾
[الفَتح: 14]

آسمانوں اور زمین کی بادشاہی کا مالک اللہ ہی ہے جسے چاہے معاف کرے اور جسے چاہے سزا دے، اور وہ غفور و رحیم ہے

❮ Previous Next ❯

ترجمة: ولله ملك السموات والأرض يغفر لمن يشاء ويعذب من يشاء وكان الله, باللغة الأوردية

﴿ولله ملك السموات والأرض يغفر لمن يشاء ويعذب من يشاء وكان الله﴾ [الفَتح: 14]

Abul Ala Maududi
Aasmano aur zameen ki badshahi ka maalik Allah hi hai. Jisey chahe maaf karey aur jisey chahe saza de. Aur woh Gafoor o Raheem hai
Ahmed Ali
اور آسمانوں اور زمین کی حکومت الله ہی کے لیے ہے وہ جسے چاہے بخشے اورجسے چاہے عذاب دے اور الله بخشنے والا بڑا مہربان ہے
Fateh Muhammad Jalandhry
اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی خدا ہی کی ہے۔ وہ جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے سزا دے۔ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے
Mahmood Ul Hassan
اور اللہ کے لئے ہے راج آسمانوں کا اور زمین کا بخشے جسکو چاہے اور عذاب میں ڈالے جسکو چاہے اور ہے اللہ بخشنے والا مہربان [۲۳]
Muhammad Hussain Najafi
اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کیلئے ہے جس کو چاہے بخش دے اور جس کو چاہے عذاب دے اور اللہ بڑا بخشنے والا، بڑا رحم کرنے والا ہے۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek