Quran with Hindustani translation - Surah Al-Ma’idah ayat 56 - المَائدة - Page - Juz 6
﴿وَمَن يَتَوَلَّ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ فَإِنَّ حِزۡبَ ٱللَّهِ هُمُ ٱلۡغَٰلِبُونَ ﴾
[المَائدة: 56]
﴿ومن يتول الله ورسوله والذين آمنوا فإن حزب الله هم الغالبون﴾ [المَائدة: 56]
Muhammad Junagarhi Aur jo shaks Allah Taalaa say aur uss kay rasool say aur musalmanon say dosti keray woh yaqeen manay kay Allah Taalaa ki jamat hi ghalib rahey gi |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur jo shaqs Allah tala se aur us ke rasol se aur musalmano se dosti kare,wo yaqin mane ke Allah tala ki jamath hee ghalib rahegi |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور یاد رکھو جس نے مددگار بنایا اللہ کو اور اس کے رسول کریم کو اور ایمان والوں کو ( تو وہ اللہ کے گروہ سے ہیں ) اور بلاشبہ اللہ کا گروہ ہی غالب آنے والا ہے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ایمان والوں کو دوست بنائے گا تو (وہی اللہ کی جماعت ہے اور) اللہ کی جماعت (کے لوگ) ہی غالب ہونے والے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کو اور ایمان والوں کو دوست بنائے تو (وہ اللہ کی جماعت میں شامل ہوجاتا ہے اور) اللہ کی جماعت ہی غلبہ پانے والی ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور جو بھی اللہ ,رسول اور صاحبانِ ایمان کو اپنا سرپرست بنائے گا تو اللہ کی ہی جماعت غالب آنے والی ہے |