Quran with Hindustani translation - Surah AT-Tur ayat 40 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿أَمۡ تَسۡـَٔلُهُمۡ أَجۡرٗا فَهُم مِّن مَّغۡرَمٖ مُّثۡقَلُونَ ﴾
[الطُّور: 40]
﴿أم تسألهم أجرا فهم من مغرم مثقلون﴾ [الطُّور: 40]
Muhammad Junagarhi Kiya tu inn say koi ujrat talab kerta hai kay yeh uskay tawaan say bojhal ho rahey hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim kya tu un se koyi ujrath talab karta hai ke ye is ke tawaan1 se bhujal ho rahe hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari (اے حبیب!) کیا آپ ان سے کوئی اجرت مانگتے ہیں پس وہ چٹی کے بوجھ سے دبے جا رہے ہیں ٣٥ |
Muhammad Tahir Ul Qadri کیا آپ اُن سے کوئی اُجرت طلب فرماتے ہیں کہ وہ تاوان کے بوجھ سے دبے جا رہے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اور کیا تم ان سے کوئی اجرت مانگ رہے ہو جس کی وجہ سے یہ تاوان کے بوجھ میں دبے جارہے ہیں ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یا تم ان سے کوئی اجر رسالت مانگتے ہو کہ یہ اس کے بوجھ کے نیچے دبے جارہے ہیں |