Quran with Hindustani translation - Surah AT-Tur ayat 43 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿أَمۡ لَهُمۡ إِلَٰهٌ غَيۡرُ ٱللَّهِۚ سُبۡحَٰنَ ٱللَّهِ عَمَّا يُشۡرِكُونَ ﴾
[الطُّور: 43]
﴿أم لهم إله غير الله سبحان الله عما يشركون﴾ [الطُّور: 43]
Muhammad Junagarhi Kiya Allah kay siwa inka koi mabood hai? (hergiz nahi) Allah taalaa inkay shirk say pak hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim kya Allah ke siva un ka koyi maboodh hai? (har giz nahi) Allah ta’ala un ke shirk se paak hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari کیا ان کا کوئی اور خدا ہے اللہ کے سوا۔ پاک ہے اللہ تعالیٰ اس شرک سے جو وہ کرتے ہیں ٣٨ |
Muhammad Tahir Ul Qadri کیا اللہ کے سوا اُن کا کوئی معبود ہے، اللہ ہر اُس چیز سے پاک ہے جسے وہ (اللہ کا) شریک ٹھہراتے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani کیا اللہ کے سوا ان کا کوئی اور خدا ہے ؟ پاک ہے اللہ اس شرک سے جو یہ کر رہے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یا ان کے لئے خدا کے علاوہ کوئی دوسرا خدا ہے جب کہ خدا ان کے شرک سے پاک و پاکیزہ ہے |