Quran with Hindustani translation - Surah AT-Tur ayat 42 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿أَمۡ يُرِيدُونَ كَيۡدٗاۖ فَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ هُمُ ٱلۡمَكِيدُونَ ﴾
[الطُّور: 42]
﴿أم يريدون كيدا فالذين كفروا هم المكيدون﴾ [الطُّور: 42]
Muhammad Junagarhi Kiya yeh log koi fareb kerna chahtay hain? to yaqeen kerlen kay fareeb khordah kafir hi hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim kya ye log koyi fareb karna chahte hai? to yaqeen karle ke fareb khurda kaafir hee hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari کیا وہ (رسول خدا سے) کوئی فریب کرنا چاہتے ہیں تو وہ کافر خود ہی فریب کا شکار ہو جائیں گے ٣٧ |
Muhammad Tahir Ul Qadri کیا وہ (آپ سے) کوئی چال چلنا چاہتے ہیں، تو جن لوگوں نے کفر کیا ہے وہ خود ہی اپنے دامِ فریب میں پھنسے جا رہے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani کیا یہ کوئی مکر کرنا چاہتے ہیں ؟ تو درحقیقت جو کافر ہیں، مکر تو انہی پر پڑے گا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یا یہ کوئی مکاری کرنا چاہتے ہیں تو یاد رکھو کہ کفار خود اپنی چال میں پھنس جانے والے ہیں |