Quran with Hindustani translation - Surah Al-Qamar ayat 28 - القَمَر - Page - Juz 27
﴿وَنَبِّئۡهُمۡ أَنَّ ٱلۡمَآءَ قِسۡمَةُۢ بَيۡنَهُمۡۖ كُلُّ شِرۡبٖ مُّحۡتَضَرٞ ﴾
[القَمَر: 28]
﴿ونبئهم أن الماء قسمة بينهم كل شرب محتضر﴾ [القَمَر: 28]
Muhammad Junagarhi Han enhen khabar kerdey kay paani in mein taqseem shuda hai her aik apni baari per hazir hoga |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim haan unhe qabar kar de ke paani un mein taqseem shuda hai, har ek apni baari par haazir hoga |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور انہیں آگاہ کردیجیے کہ پانی تقسیم کردیا گیا ہے ان کے درمیان۔ سب اپنی اپنی باری پر حاضر ہوں |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور انہیں اس بات سے آگاہ کر دیں کہ اُن کے (اور اونٹنی کے) درمیان پانی تقسیم کر دیا گیا ہے، ہر ایک (کو) پانی کا حصّہ اس کی باری پر حاضر کیا جائے گا |
Muhammad Taqi Usmani اور ان کو بتادو کہ (کنویں کا) پانی ان کے درمیان تقسیم کردیا گیا ہے۔ ہر پانی کا حق دار اپنی باری میں حاضر ہوگا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور انہیں باخبر کردو کہ پانی ان کے درمیان تقسیم ہوگا اور ہر ایک کو اپنی باری پر حاضر ہونا چاہئے |