Quran with Hindustani translation - Surah Al-Qamar ayat 29 - القَمَر - Page - Juz 27
﴿فَنَادَوۡاْ صَاحِبَهُمۡ فَتَعَاطَىٰ فَعَقَرَ ﴾
[القَمَر: 29]
﴿فنادوا صاحبهم فتعاطى فعقر﴾ [القَمَر: 29]
Muhammad Junagarhi Unhon ney apney sathi ko awaz di jiss ney (untni per) waar kiya aur (uss ki) kochen kaat den |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim unhone apne saathi ko awaaz di, jis ne (oontni par) waar kiya aur us ki koonche kaat di |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پس ثمودیوں نے بلایا اپنے ایک ساتھی (قذار) کو پس اس نے وار کیا اور (اونٹنی) کی کونچیں کاٹ دیں۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri پس انہوں نے (قدار نامی) اپنے ایک ساتھی کو بلایا، اس نے (اونٹنی پر تلوار سے) وار کیا اور کونچیں کاٹ دیں |
Muhammad Taqi Usmani پھر انہوں نے اپنے آدمی کو بلایا، چنانچہ اس نے ہاتھ بڑھایا، اور (اونٹنی کو) قتل کر ڈالا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi تو ان لوگوں نے اپنے ساتھی کو آواز دی اور اس نے اونٹنی کو پکڑ کر اس کی کونچیں کاٹ دیں |