Quran with Hindustani translation - Surah Al-Qamar ayat 42 - القَمَر - Page - Juz 27
﴿كَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَا كُلِّهَا فَأَخَذۡنَٰهُمۡ أَخۡذَ عَزِيزٖ مُّقۡتَدِرٍ ﴾
[القَمَر: 42]
﴿كذبوا بآياتنا كلها فأخذناهم أخذ عزيز مقتدر﴾ [القَمَر: 42]
Muhammad Junagarhi Unhon ney humari tamamnishaniyan jhutlayen pus hum ney unhen baray ghalib qavi pakarney walay ki tarah pakar liya |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim unhone hamaari tamaam nishaaniya jhutlaayi, pas hum ne unhe bade ghaaleb qawi pakadne waale ki tarah pakad liya |
Muhammad Karam Shah Al Azhari انہوں نے جھٹلایا ہماری ساری آیتوں کو پھر ہم نے ان کو پکڑ لیا جیسے کوئی زبردست قوت والا پکڑتا ہے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri انہوں نے ہماری سب نشانیوں کو جھٹلا دیا پھر ہم نے انہیں بڑے غالب بڑی قدرت والے کی پکڑ کی شان کے مطابق پکڑ لیا |
Muhammad Taqi Usmani انہوں نے ہماری تمام نشانیوں کو جھٹلا دیا تھا، اس لیے ہم نے ان کو ایسی پکڑ میں لیا جیسی ایک زبردست قدرت والے کی پکڑ ہوتی ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi تو انہوں نے ہماری ساری نشانیوں کا انکار کردیا تو ہم نے بھی ایک زبردست صاحب هاقتدار کی طرح انہیں اپنی گرفت میں لے لیا |