Quran with Urdu translation - Surah Al-Qamar ayat 42 - القَمَر - Page - Juz 27
﴿كَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَا كُلِّهَا فَأَخَذۡنَٰهُمۡ أَخۡذَ عَزِيزٖ مُّقۡتَدِرٍ ﴾
[القَمَر: 42]
﴿كذبوا بآياتنا كلها فأخذناهم أخذ عزيز مقتدر﴾ [القَمَر: 42]
Abul Ala Maududi Magar unhon ne hamari saari nishaniyon ko jhutla diya. Aakhir ko humne unhein pakda jis taraah koi zabardast qudrat wala pakadta hai |
Ahmed Ali انہوں نے ہماری سب نشانیوں کو جھٹلایا پھر ہم نے انہیں بڑی زبردست پکڑ سے پکڑا |
Fateh Muhammad Jalandhry انہوں نے ہماری تمام نشانیوں کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو اس طرح پکڑ لیا جس طرح ایک قوی اور غالب شخص پکڑ لیتا ہے |
Mahmood Ul Hassan جھٹلایا انہوں نے ہماری نشانیوں کو سب کو پھر پکڑا ہم نے انکو پکڑنا زبردست کا قابو میں لے کر [۳۵] |
Muhammad Hussain Najafi تو انہوں نے ہماری ساری نشانیوں کو جھٹلایا تو ہم نے انہیں اس طرح پکڑا جس طرح کوئی زبردست اقتدار والا (طا قتور) پکڑتا ہے۔ |