Quran with Hindustani translation - Surah Ar-Rahman ayat 44 - الرَّحمٰن - Page - Juz 27
﴿يَطُوفُونَ بَيۡنَهَا وَبَيۡنَ حَمِيمٍ ءَانٖ ﴾
[الرَّحمٰن: 44]
﴿يطوفون بينها وبين حميم آن﴾ [الرَّحمٰن: 44]
Muhammad Junagarhi Uss kay aur kholtay huye garum paani kay darmiyan chakkar khayen gey |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim us ke aur khaulte hoye garam paani ke darmiyaan chakkar khayenge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari وہ گردش کرتے رہیں گے جہنم اور گرم کھولتے ہوئے پانی کے درمیان جو از حد گرم ہوگا |
Muhammad Tahir Ul Qadri وہ اُس (دوزخ) میں اور کھولتے گرم پانی میں گھومتے پھریں گے |
Muhammad Taqi Usmani یہ اسی کے اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان چکر لگائیں گے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اب اس کے اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان چکر لگاتے پھریں گے |