Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rahman ayat 44 - الرَّحمٰن - Page - Juz 27
﴿يَطُوفُونَ بَيۡنَهَا وَبَيۡنَ حَمِيمٍ ءَانٖ ﴾
[الرَّحمٰن: 44]
﴿يطوفون بينها وبين حميم آن﴾ [الرَّحمٰن: 44]
Abul Ala Maududi Usi jahannum aur khaulte (boiling) paani ke darmiyan woh gardish karte rahenge |
Ahmed Ali گناہ گار جہنم میں اور کھولتے ہوئے پانی میں تڑپتے پھریں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے |
Mahmood Ul Hassan پھریں گے بیچ اُس کے اور کھولتے پانی کے [۲۵] |
Muhammad Hussain Najafi وہ (مجرم) اس (دوزخ) اور اس کے انتہائی کھولتے ہوئے پانی کے درمیان گردش کرتے رہیں گے۔ |