Quran with Hindustani translation - Surah Ar-Rahman ayat 56 - الرَّحمٰن - Page - Juz 27
﴿فِيهِنَّ قَٰصِرَٰتُ ٱلطَّرۡفِ لَمۡ يَطۡمِثۡهُنَّ إِنسٞ قَبۡلَهُمۡ وَلَا جَآنّٞ ﴾
[الرَّحمٰن: 56]
﴿فيهن قاصرات الطرف لم يطمثهن إنس قبلهم ولا جان﴾ [الرَّحمٰن: 56]
Muhammad Junagarhi Wahan (sharmeeli) neechi nigah wali hooren hain jinhen unn say pehlay kissi jinn-o-ins ney hath nahi lagaya |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim wahaa (sharmili) nichi nigaah waali hore hai jinhe un se pehle kisi jin wa ins ne haath nahi lagaya |
Muhammad Karam Shah Al Azhari ان میں نیچی نگاہوں والی (حوریں) ہوں گی جن کو نہ کسی انسان نے چھوا ہوگا ان سے پہلے اور نہ کسی جن نے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور اُن میں نیچی نگاہ رکھنے والی (حوریں) ہوں گی جنہیں پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جِن نے |
Muhammad Taqi Usmani انہی باغوں میں وہ نیچی نگاہ والیاں ہوں گی جنہیں ان جنتیوں سے پہلے نہ کسی انسان نے کبھی چھوا ہوگا اور نہ کسی جن نے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi ان جنتوں میں محدود نگاہ والی حوریں ہوں گی جن کو انسان اور جنات میں سے کسی نے پہلے چھوا بھی نہ ہوگا |