Quran with Hindustani translation - Surah Al-Munafiqun ayat 6 - المُنَافِقُونَ - Page - Juz 28
﴿سَوَآءٌ عَلَيۡهِمۡ أَسۡتَغۡفَرۡتَ لَهُمۡ أَمۡ لَمۡ تَسۡتَغۡفِرۡ لَهُمۡ لَن يَغۡفِرَ ٱللَّهُ لَهُمۡۚ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يَهۡدِي ٱلۡقَوۡمَ ٱلۡفَٰسِقِينَ ﴾
[المُنَافِقُونَ: 6]
﴿سواء عليهم أستغفرت لهم أم لم تستغفر لهم لن يغفر الله لهم﴾ [المُنَافِقُونَ: 6]
Muhammad Junagarhi Inn kay haq mein aap ka istaghfaar kerna aur na kerna dono barabar hai Allah Taalaa enhen hergiz na bakshay ga be-shak Allah Taalaa (aisay) na farmaan logon ko hidayat nahi deta |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim un ke haq mein aap ka isteghfaar karna aur na karna duno barabar hai, Allah ta’ala unhe har giz na baqshega, beshak Allah ta’ala (aise) na farmaan logo ko hidaayath nahi deta |
Muhammad Karam Shah Al Azhari یکساں ہے ان کے لیے کہ آپ طلب مغفرت کریں ان کے لیے یاطلب مغفرت نہ کریں ان کے لیے اللہ تعالی ہر گز نہ بخشے گا انہیں بےشک اللہ تعالی فاسقوں کی رہبری نہیں کرتا |
Muhammad Tahir Ul Qadri اِن (بدبخت گستاخانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حق میں برابر ہے کہ آپ اُن کے لئے استغفار کریں یا آپ ان کے لئے استغفار نہ کریں، اللہ ان کو (تو) ہرگز نہیں بخشے گا (کیونکہ یہ آپ پر طعنہ زنی کرنے والے اور آپ سے بے رخی اور تکبّر کرنے والے لوگ ہیں)۔ بیشک اللہ نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں فرماتا |
Muhammad Taqi Usmani (اے پیغمبر) ان کے حق میں دونوں باتیں برابر ہیں، چاہے تم ان کے لیے مغفرت کی دعا کرو یا نہ کرو، اللہ انہیں ہرگز نہیں بخشے گا، یقین جانو اللہ ایسے نافرمان لوگوں کو ہدایت تک نہیں پہنچاتا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi ان کے لئے سب برابر ہے چاہے آپ استغفار کریں یا نہ کریں خدا انہیں بخشنے والا نہیں ہے کہ یقینا اللہ بدکار قوم کی ہدایت نہیں کرتا ہے |