Quran with Hindustani translation - Surah At-Taghabun ayat 8 - التغَابُن - Page - Juz 28
﴿فَـَٔامِنُواْ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦ وَٱلنُّورِ ٱلَّذِيٓ أَنزَلۡنَاۚ وَٱللَّهُ بِمَا تَعۡمَلُونَ خَبِيرٞ ﴾
[التغَابُن: 8]
﴿فآمنوا بالله ورسوله والنور الذي أنـزلنا والله بما تعملون خبير﴾ [التغَابُن: 8]
| Muhammad Karam Shah Al Azhari پس ایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسول پر اور اس نور پر جو ہم نے نازل کیا ہے اور اللہ تعالیٰ جو کچھ تم کرتے ہو اس سے خبردار ہے |
| Muhammad Taqi Usmani لہذا اللہ پر اور اس کے رسول پر اور اس روشنی پر ایمان لاؤ جو ہم نے نازل کی ہے، اور تم جو کچھ کرتے ہو، اللہ اس سے پوری طرح باخبر ہے۔ |
| Syed Zeeshan Haider Jawadi لہذا خدا اور رسول اور اس نور پر ایمان لے آؤ جسے ہم نے نازل کیا ہے کہ اللہ تمہارے اعمال سے خوب باخبر ہے |