Quran with Urdu translation - Surah At-Taghabun ayat 8 - التغَابُن - Page - Juz 28
﴿فَـَٔامِنُواْ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦ وَٱلنُّورِ ٱلَّذِيٓ أَنزَلۡنَاۚ وَٱللَّهُ بِمَا تَعۡمَلُونَ خَبِيرٞ ﴾
[التغَابُن: 8]
﴿فآمنوا بالله ورسوله والنور الذي أنـزلنا والله بما تعملون خبير﴾ [التغَابُن: 8]
Abul Ala Maududi Pas iman lao Allah par, aur uske Rasool par, aur us roshni par jo humne nazil ki hai. Jo kuch tum karte ho Allah usse bakhabar hai |
Ahmed Ali پس الله اوراس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اس نور پر جو ہم نے نازل کیا ہے اور الله اس سے جو تم کرتے ہو خبردار ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry تو خدا پر اور اس کے رسول پر اور نور (قرآن) پر جو ہم نے نازل فرمایا ہے ایمان لاؤ۔ اور خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے |
Mahmood Ul Hassan سو ایمان لاؤ اللہ پر اور اسکے رسول پر اور اُس نور پر جو ہم نے اتارا [۹] اور اللہ کو تمہاے سب کام کی خبر ہے [۱۰] |
Muhammad Hussain Najafi تو تم اللہ اور اس کے رسول(ص) پر ایمان لاؤ اور اس نور پر جو ہم نے نازل کیا ہے اور جو کچھ تم کرتے ہواللہ اس سے اچھی طرح باخبر ہے۔ |