Quran with Hindustani translation - Surah At-Taubah ayat 22 - التوبَة - Page - Juz 10
﴿خَٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًاۚ إِنَّ ٱللَّهَ عِندَهُۥٓ أَجۡرٌ عَظِيمٞ ﴾
[التوبَة: 22]
﴿خالدين فيها أبدا إن الله عنده أجر عظيم﴾ [التوبَة: 22]
Muhammad Junagarhi Wahan yeh hamesha rehney walay hain Allah kay pass yaqeenan boht baray sawab hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim waha ye hamesha rehne wale hai,Allah ke pas yaqinan bahuth bade sawab hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اے ایمان والو! نہ بنالو اپنے باپوں اور بھائیوں کو دلی دوست اگر وہ پسند کریں کفر کو ایمان پر اور جو دوست بناتا ہے انھیں تم میں سے تو وہی لوگ ظلم کرنے والے ہیں۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri (وہ) ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے بیشک اللہ ہی کے پاس بڑا اجر ہے |
Muhammad Taqi Usmani وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے۔ یقینا اللہ ہی ہے جس کے پاس عظمت والا اجر موجود ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi وہ ان ہی باغات میں ہمیشہ رہیں گے کہ اللہ کے پاس عظیم ترین اجر ہے |