Quran with Urdu translation - Surah Yunus ayat 76 - يُونس - Page - Juz 11
﴿فَلَمَّا جَآءَهُمُ ٱلۡحَقُّ مِنۡ عِندِنَا قَالُوٓاْ إِنَّ هَٰذَا لَسِحۡرٞ مُّبِينٞ ﴾
[يُونس: 76]
﴿فلما جاءهم الحق من عندنا قالوا إن هذا لسحر مبين﴾ [يُونس: 76]
| Muhammad Hussain Najafi اور جب ہماری طرف سے ان کے پاس حق آیا (اور حقیقت واضح ہوگئی) تو انہوں نے کہہ دیا کہ یہ تو کھلا ہوا جادو ہے۔ |