Quran with Urdu translation - Surah At-Takathur ayat 7 - التَّكاثُر - Page - Juz 30
﴿ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيۡنَ ٱلۡيَقِينِ ﴾
[التَّكاثُر: 7]
﴿ثم لترونها عين اليقين﴾ [التَّكاثُر: 7]
Abul Ala Maududi Phir (sun lo ke) tum bilkul yaqeen kay saath usey dekh logey |
Ahmed Ali پھر تم اسے ضرور بالکل یقینی طور پر دیکھو گے |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا) |
Mahmood Ul Hassan پھر دیکھنا ہے اُسکو یقین کی آنکھ سے [۴] |
Muhammad Hussain Najafi پھر تم لوگ (آخرت میں) ضرور یقین کی آنکھ سے اسے (یقینی دیکھنا) دیکھو گے۔ |