×

اس عیب سے پاک اگر کوئی ہیں تو بس وہ لوگ جو 11:11 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Hud ⮕ (11:11) ayat 11 in Urdu

11:11 Surah Hud ayat 11 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Hud ayat 11 - هُود - Page - Juz 12

﴿إِلَّا ٱلَّذِينَ صَبَرُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ أُوْلَٰٓئِكَ لَهُم مَّغۡفِرَةٞ وَأَجۡرٞ كَبِيرٞ ﴾
[هُود: 11]

اس عیب سے پاک اگر کوئی ہیں تو بس وہ لوگ جو صبر کرنے والے اور نیکو کار ہیں اور وہی ہیں جن کے لیے درگزر بھی ہے اور بڑا اجر بھی

❮ Previous Next ❯

ترجمة: إلا الذين صبروا وعملوا الصالحات أولئك لهم مغفرة وأجر كبير, باللغة الأوردية

﴿إلا الذين صبروا وعملوا الصالحات أولئك لهم مغفرة وأجر كبير﴾ [هُود: 11]

Abul Ala Maududi
Is aieb se paak agar koi hain to bas woh log jo sabr karne waley hain aur neikokar hain aur wahi hain jinke liye darguzar bhi hai aur bada ajar bhi
Ahmed Ali
مگر جو لوگ صابر ہیں اور نیکیاں کرتے ہیں ان کے لیے بخشش اوربڑا ثواب ہے
Fateh Muhammad Jalandhry
ہاں جنہوں نے صبر کیا اور عمل نیک کئے۔ یہی ہیں جن کے لیے بخشش اور اجرعظیم ہے
Mahmood Ul Hassan
مگر جو لوگ صابر ہیں اور کرتے ہیں نیکیاں انکے واسطے بخشش ہے اور ثواب بڑا [۱۸]
Muhammad Hussain Najafi
مگر ہاں جو لوگ صبر کرتے ہیں اور نیک عمل کرتے ہیں (وہ ایسے نہیں ہیں بلکہ) یہی وہ ہیں جن کے لئے بخشش ہے اور بہت بڑا اجر ہے۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek