Quran with Urdu translation - Surah Ar-Ra‘d ayat 39 - الرَّعد - Page - Juz 13
﴿يَمۡحُواْ ٱللَّهُ مَا يَشَآءُ وَيُثۡبِتُۖ وَعِندَهُۥٓ أُمُّ ٱلۡكِتَٰبِ ﴾
[الرَّعد: 39]
﴿يمحوا الله ما يشاء ويثبت وعنده أم الكتاب﴾ [الرَّعد: 39]
Abul Ala Maududi Allah jo kuch chahta hai mitaa deta hai aur jis cheez ko chahta hai qayam rakhta hai, ummul kitab (Original Book) usi ke paas hai |
Fateh Muhammad Jalandhry خدا جس کو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور (جس کو چاہتا ہے) قائم رکھتا ہے اور اسی کے پاس اصل کتاب ہے |
Mahmood Ul Hassan مٹاتا ہے اللہ جو چاہے اور باقی رکھتا ہے اور اسی کے پاس ہے اصل کتاب [۷۶] |
Muhammad Hussain Najafi اللہ جو چاہتا ہے وہ (لکھا ہوا) مٹا دیتا ہے اور (جو چاہتا ہے) برقرار رکھتا ہے اور اس کے پاس ام الکتاب (اصل کتاب یعنی لوح محفوظ) ہے۔ |