Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 79 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿فَٱنتَقَمۡنَا مِنۡهُمۡ وَإِنَّهُمَا لَبِإِمَامٖ مُّبِينٖ ﴾
[الحِجر: 79]
﴿فانتقمنا منهم وإنهما لبإمام مبين﴾ [الحِجر: 79]
Abul Ala Maududi To dekhlo ke humne unsey bhi inteqam liya, aur in dono qaumon ke ujade huey ilaqe khuley raaste par waqeh hain |
Ahmed Ali پھر ہم نےان سےبھی بدلہ لیا اور یہ دونوں بستیاں کھلے راستہ پر واقع ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry تو ہم نے ان سے بھی بدلہ لیا۔ اور یہ دونوں شہر کھلے رستے پر (موجود) ہیں |
Mahmood Ul Hassan سو ہم نے بدلہ لیا ان سے اور یہ دونوں بستیاں واقع ہیں کھلے راستہ پر [۶۸] |
Muhammad Hussain Najafi ہم نے ان سے انتقام لیا اور یہ دونوں (بستیاں) شارعِ عام پر واقع ہیں۔ |