Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 98 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَكُن مِّنَ ٱلسَّٰجِدِينَ ﴾
[الحِجر: 98]
﴿فسبح بحمد ربك وكن من الساجدين﴾ [الحِجر: 98]
Abul Ala Maududi Iska ilaaj yeh hai ke apne Rubb ki hamd ke saath uski tasbeeh karo, uski janaab mein sajda baja lao |
Ahmed Ali سو تو اپنے رب کی تسبیح حمد کے ساتھ کیے جا اور سجدہ کرنے والوں میں سے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry تو تم اپنے پروردگار کی تسبیح کہتے اور (اس کی) خوبیاں بیان کرتے رہو اور سجدہ کرنے والوں میں داخل رہو |
Mahmood Ul Hassan سو تو یاد کر خوبیاں اپنے رب کی اور ہو سجدہ کرنے والوں سے [۸۴] |
Muhammad Hussain Najafi تو اپنے پروردگار کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کریں اور سجدہ کرنے والوں میں سے ہو جائیں۔ |