Quran with Urdu translation - Surah An-Nahl ayat 121 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿شَاكِرٗا لِّأَنۡعُمِهِۚ ٱجۡتَبَىٰهُ وَهَدَىٰهُ إِلَىٰ صِرَٰطٖ مُّسۡتَقِيمٖ ﴾
[النَّحل: 121]
﴿شاكرا لأنعمه اجتباه وهداه إلى صراط مستقيم﴾ [النَّحل: 121]
Abul Ala Maududi Allah ki niyamaton ka shukar ada karne wala tha. Allah ne usko muntakhab (chose) karliya aur seedha raasta dikhaya |
Ahmed Ali اس کی نعمتوں کا شکر کرنے والا اسے الله نے چن لیا اور اسے سیدھی راہ پر چلایا |
Fateh Muhammad Jalandhry اس کی نعمتوں کے شکرگزار تھے۔ خدا نے ان کو برگزیدہ کیا تھا اور (اپنی) سیدھی راہ پر چلایا تھا |
Mahmood Ul Hassan حق ماننے والا اس کے احسانوں کا [۱۹۳] اس کو اللہ نے چن لیا اور چلایا سیدھی راہ پر [۱۹۴] |
Muhammad Hussain Najafi وہ اللہ کی نعمتوں کے شکر گزار تھے اللہ نے انہیں منتخب کر لیا تھا اور انہیں سیدھے راستہ پر لگا دیا تھا۔ |