Quran with Urdu translation - Surah An-Nahl ayat 16 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿وَعَلَٰمَٰتٖۚ وَبِٱلنَّجۡمِ هُمۡ يَهۡتَدُونَ ﴾
[النَّحل: 16]
﴿وعلامات وبالنجم هم يهتدون﴾ [النَّحل: 16]
Abul Ala Maududi Usne zameen mein raasta batane wali alamatein rakh di , aur taaron (stars) se bhi log hidayat paate hain |
Ahmed Ali اور نشانیاں بنائیں اور ستاروں سے لوگ راہ پاتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور (راستوں میں) نشانات بنا دیئے اور لوگ ستاروں سے بھی رستے معلوم کرتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور بنائیں (رکھیں) علامتیں [۲۵] اور ستاروں سے لوگ راہ پاتے ہیں [۲۶] |
Muhammad Hussain Najafi اور اس نے (قطعِ مسافت اور راستہ بتانے کے لئے) مختلف علامتیں مقرر کیں اور ستاروں سے بھی لوگ راستہ پاتے ہیں۔ |