Quran with Urdu translation - Surah An-Nahl ayat 29 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿فَٱدۡخُلُوٓاْ أَبۡوَٰبَ جَهَنَّمَ خَٰلِدِينَ فِيهَاۖ فَلَبِئۡسَ مَثۡوَى ٱلۡمُتَكَبِّرِينَ ﴾
[النَّحل: 29]
﴿فادخلوا أبواب جهنم خالدين فيها فلبئس مثوى المتكبرين﴾ [النَّحل: 29]
Abul Ala Maududi Ab jao, jahannum ke darwazon mein ghuss jao, wahin tumko hamesha rehna hai”. Pas haqeeqat yeh hai ke bada hi bura thikana hai mutakabbiron (haughty ones) ke liye |
Ahmed Ali سو دوزخ کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ اس میں ہمیشہ رہو پس متکبرین کا کیا ہی برا ٹھکانہ ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry سو دوزخ کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ۔ ہمیشہ اس میں رہو گے۔ اب تکبر کرنے والوں کا برا ٹھکانا ہے |
Mahmood Ul Hassan سو داخل ہو دروازوں میں دوزخ کے رہا کرو سدا اسی میں سو کیا برا ٹھکانا ہے غرور کرنے والوں کا |
Muhammad Hussain Najafi پس اب جہنم کے دروازوں میں سے (جہنم میں) داخل ہو جاؤ اب تمہیں ہمیشہ کے لئے اسی میں رہنا ہے پس کیا ہی برا ٹھکانہ ہے تکبر کرنے والوں کا۔ |